وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ویٹیکن سٹی کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ویٹیکن سٹی کے سفیر آرچ بشپ گرمانو پینموٹ نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال کیا گیا ۔وفاقی وزیر داخلہ نے سفیر کو کرسمس کی مبارکباد دیتے ہوئے مزید پڑھیں