وفاقی محتسب ادارہ نے ایک سال کے دوران 2لاکھ 26ہزار درخواستوں کو 60دنوں میں نمٹایا ، اعجاز احمد قریشی

فیصل آباد(صباح نیوز) وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے کہاہے کہ وفاقی محتسب ادارہ نے ایک سال کے دوران 2لاکھ 26ہزار درخواستوں کو 60دنوں میں نمٹایا جبکہ اس کے ذریعے شکایت کنندگان کو 8بلین روپے سے زیادہ کا ریلیف دیا مزید پڑھیں