وفاقی،صوبائی حکومتیں، سول سوسائٹی بزرگوں کے حقوق کا تحفظ کریں۔صدر زرداری

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ لوگوں کی عمریں بڑھنے پر وہ دوسروں پر انحصار کرنے لگتے ہیں،خصوصی دیکھ بھال کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے ساتھ ساتھ سول سوسائٹی سے مزید پڑھیں