وسائل وساحل پر اختیار ،تجارت میں آسانی ،عوام کو حقوق واحترام دینے سے بلوچستان ترقی کرسکتاہے ، مولانا عبدالحق ہاشمی

پنجگور(صباح نیوز) جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ حکومتی بے حسی ،مقتدرپارٹیوں کی نااہلی ،مظالم ناانصافی کی وجہ سے ہرطرف عوام ،ملازمین ،تاجر سمیت ہر طبقہ احتجاج پرہے قومی وسائل بے دردی سے ضائع ہورہے ہیں مزید پڑھیں