وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی سربراہی میں ای سی سی کا ورچوئل اجلاس ، ریکوڈک منصوبے کو قومی اہمیت کا حامل قرار دیا

اسلام آباد (صباح نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نے ریکوڈک منصوبے کو قومی اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی سربراہی میں ای سی سی کا ورچوئل اجلاس ہوا۔اجلاس کے اعلامیے کے مطابق وزیر مزید پڑھیں