وزیر اعظم کا ملک میں صفائی کے بہترین انتظامات پر متعلقہ حکام کو خراج تحسین

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے عید قربان پر ملک بھر میں صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات کرنے پر متعلقہ حکام کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں