وزیر اعظم عمران خان کشمیر کے سفیر، حکومت کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے، فوا د چوہدری

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فوا د چوہدری نے کہا ہے کہ27اکتوبر کے دن پاکستان کی قوم کشمیریوں سے یہ عہد کرتی ہے کہ جس طرح ہم پچھلی سات دہائیوں سے آپ کے پیچھے کھڑے ہیں ، مزید پڑھیں