وزیر اعظم شہباز شریف کل کراچی کا اہم دورہ کریں گے

 کراچی(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف کل کراچی کا اہم دورہ کریں گے۔دورے کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف پاکستان سٹاک ایکسچینج جائیں گے، وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، چیئرمین ایف بی آر سمیت اہم وزرا بھی ہوں گے۔ مزید پڑھیں