وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت قومی اقتصادی کونسل کا پہلا اجلاس

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت قومی اقتصادی کونسل کا پہلا اجلاس  پیر کو  اسلام آباد میں منعقد ہوا ۔کونسل نے تیرہویں پانچ سالہ ترقیاتی منصوبے کی اصولی منظوری دے دی۔ نائب وزیرِ اعظم و مزید پڑھیں