وزیراعلیٰ پنجاب نے ”نوازشریف کسان کارڈ”کی منظوری دیدی

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ”نوازشریف کسان کارڈ”کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت زرعی اصلاحات کے حوالے سے خصوصی اجلاس ہوا جس میں پنجاب سیڈ کارپوریشن اور پنجاب ایگری ریسرچ بورڈ کی تشکیل نو اور مزید پڑھیں