وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کی ملاقات،امن و امان کی صورتحال اور دیگراہم امور پرتبادلہ خیال

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے ملاقات کی،جس میںامن و امان کی صورتحال اور دیگراہم امور پرتبادلہ خیال کیاگیاـ صوبائی وزیر قانون راجہ محمد بشارت ، مزید پڑھیں