وزیراعظم کا 120 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی میں پسے عوام کے لیے ریلیف پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پیکج 120ارب روپے کا ہے جس سے13کروڑلوگ مستفید ہوں گے، 6ماہ تک پیکج کے تحت گھی،آٹا،،دال کی قیمت مزید پڑھیں