وزیراعظم کا شیشپر گلیشیئر جھیل سے تباہی پر ہنگامی اقدامات کاحکم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے شیشپر گلیشیئرکے باعث بننے والے جھیل سے پانی کے اخراج سے ہونے والی تباہی پر ہنگامی اقدامات کاحکم دیدیا ۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ عوام کے جان ومال کی حفاظت اورمحفوظ مقامات پر منتقلی مزید پڑھیں