وزیراعظم کا ساؤتھ ایشین پاکستان ٹرمینل کا دورہ

کراچی (صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں ہیچہیسن پورٹ (Hutchison Port)، ساؤتھ ایشین پاکستان ٹرمینل کا دورہ کیا۔ وزیراعظم  کو ٹرمینل کے آپریشنز کے حوالے سے بریفنگ دی گئی. کراچی میں ہیچھیسن پورٹ، ساوتھ ایشین پاکستان ٹرمینل دنیا مزید پڑھیں