وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت کابینہ کمٹی برائے توانائی کا اجلاس ،خصوصی صنعتی زونز و صنعتی اسٹیٹس کو بجلی فراہمی کیلئے نئے نظام کی منظوری

اسلام آباد (صباح نیوز)کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں یہ بات سامنے آئی کہ حکومتی اقدامات کے باعث توانائی کے گردشی قرضے میں 12 ارب روپے کی کمی ہوئی جبکہ وزیراعظم نے کہا کہ عوام کو کم لاگت، ماحول مزید پڑھیں