وزیراعظم عمران خان کل 2روزہ دورے پر روس روانہ ہوں گے

وزیراعظم عمران خان کل دو روزہ دورے پر روس روانہ ہوں گے ،کابینہ ارکان سمیت اعلی سطح وفد بھی وزیراعظم کے ہمراہ روس جائے گا دورہ روس کے دوران پاکستان انتہائی اہم معاملات میں بات چیت آگے بڑھائے گا۔ تفصیلات مزید پڑھیں