وزیراعظم شہباز شریف سے اماراتی سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات،پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقعوں پر بریفنگ

دبئی(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کاروںکے وفد نے ملاقات کی ہے، وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقعوں  کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مزید پڑھیں