وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے چار روزہ دورے پر جدہ پہنچ گئے

جدہ(صباح نیوز) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سعودی عرب کے چار روزہ دورے پر جدہ پہنچ گئے ہیں۔مکہ کے نائب گورنرشہزادہ سعود بن مشعل بن عبد العزیز آل سعود نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔وزیر اعظم کے ہمراہ وفد میں نائب مزید پڑھیں