وزیراعظم سے ڈائریکٹر آغا خان فنڈ فار اکنامک ڈویلپمنٹ کی ملاقات،دوطرفہ امور پرتبادلہ خیال

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم سے ڈائریکٹر آغا خان فنڈ فار اکنامک ڈویلپمنٹ کی ملاقات،دوطرفہ امور پرتبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم نے  آغا خان کی جانب سے سیلاب سے نمٹنے کی کوششوں کے لیے فراخ دلانہ تعاون پر خراج تحسین پیش کیا۔ مزید پڑھیں