وزیراعظم سے ترکمانستان کے سفیر کی ملاقات،ترکمان قیادت کی جانب سے وزیر اعظم کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں ترکمانستان کے سفیر عطاجان مولویوف نے وزیر اعظم ہاوس میں ملاقات کی۔ ترکمان سفیر نے ترکمان قیادت کی جانب سے وزیر اعظم کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے مزید پڑھیں