وزارت داخلہ کی کراچی،حیدرآباد کے  کل ہونے والے  بلدیاتی الیکشن میں ایف سی کی تعیناتی کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزارت داخلہ نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے پولنگ کے دوران ایف سی کی تعیناتی کی ہدایت کردی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی اور حیدرآباد میں  کل ( اتوار مزید پڑھیں