وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کا این او سی منسوخ کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزارت داخلہ نے نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کا نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ(این او سی) منسوخ کردیا جبکہ چینل کی انتظامیہ نے حکومتی اقدام کی مذمت کی ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ سے جاری نوٹیفکیشن میں مزید پڑھیں