ورلڈ کپ میں ایک اور اپ سیٹ شکست، افغانستان کی پاکستان کے خلاف 8 وکٹوں سے کامیابی

چنئی (صباح نیوز)ورلڈ کپ کے اہم میچ میں افغانستان نے ایک اور اپ سیٹ کرتے ہوئے پاکستان کو 8 وکٹوں سے بدترین شکست دے دی۔ بھارت کے شہر چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی کپتان مزید پڑھیں