نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی کابینہ اراکین سے ملاقات

پشاور(صباح نیوز)نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا  محمد اعظم خان نے وزیراعلی ہاؤس میں کابینہ اراکین سے ملاقات کی جس میں انتخابات اور امن و امان کی صورتحال پر بحث کی گئی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے 15 رکنی نگران وزرا مزید پڑھیں