نومولود بچی کو گولیاں مارنے والا سفاک باپ گرفتار

میانوالی(صباح نیوز) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نومولود بچی کو فائرنگ سے قتل کرنے والا سفاک ملزم گرفتار کرلیا۔ میانوالی پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اہم کارروائی کرتے ہوئے نومولود بچی کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے بدبخت مزید پڑھیں