نوشہرو ، نامعلوم افراد کی فائرنگ، اے ایس آئی جاں بحق

نوشہرہ(صباح نیوز) نوشہرو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق نوشہرہ کے علاقے کلان میں خشبکی روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اے ایس آئی کو قتل کردیا اور فرار ہو گئے۔پولیس مزید پڑھیں