نوجوان قوم کی امیدوں کا مرکز ہیں، وہ آگے بڑھیں اور انقلاب کی نوید بنیں، حافظ نعیم الرحمن

لاہو ر (صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی پاکستان انجینئر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ معاشرے میں تبدیلی برپا کرنے کی جدوجہد سب سے عظیم کام ہے، نوجوان قوم کی امیدوں کا مرکز ہیں، وہ آگے بڑھیں اور انقلاب کی مزید پڑھیں