نوجوانوںکو بامقصد زندگی کی طرف لانا جماعت اسلامی کی ترجیح ہے،ڈاکٹرمحمد مشتاق خان

عباس پور (صباح نیوز)جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیرگلگ بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہاکہ نوجوانوںکو بے مقصدیت سے نکال کر بامقصد زندگی کی طرف لانا جماعت اسلامی کی ترجیح ہے،جماعت اسلامی اور اس کے اداروں نے نوجوانوں کو مزید پڑھیں