نمیبیا ورلڈکپ سے باہر ، نیوزی لینڈ کو 2 قیمتی پوائنٹس مل گئے

شارجہ (صباح نیوز)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گروپ ٹو کے میچ میں نیوزی لینڈ نے نمیبیا کو 52 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں تیسری کامیابی حاصل کرلی ۔نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد نمیبیا سیمی فائنل مزید پڑھیں