نمل یونیورسٹی کے 54 رکنی طلبا وطالبات پر مشتمل وفد کا پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

اسلام آباد(صباح نیوز)نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگولیج  کے 54 رکنی طلبا و طالبات  پر مشتمل وفد نے  پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ کیا۔وفد کو سینیٹ میوزیم کا دورہ کرایا گیا جہاں پر انہیں ایوان بالا کی تاریخ پر مبنی ڈاکومنٹری دکھائی مزید پڑھیں