نریندرا مودی کی ہندو دہشت گردی و انتہا پسندی اورمسلم مخالف مذموم ایجنڈا دنیا کے سامنے بے نقاب ہوچکا، صورتحال کا فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے،عبدالرشید ترابی

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق امیر جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر وبھارت کے اندرمسلمانو ں کے قتل عام اور بی جے پی ترجمان اور دوسرے بی جے پی رہنماوں کے توہین رسالت ریمارکس مزید پڑھیں