نجی شعبے نے سٹیٹ بنک کی دو سکیموں کے تحت ریکارڈقرضے حاصل کیے ، فرخ حبیب

اسلا م آباد(صباح نیوز)اطلاعات ونشریات کے وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ نجی شعبے نے 2021 کے دوران سٹیٹ بنک کی عارضی معاشی قرضے کی دوبارہ سہولت اور طویل مدتی قرضوں کی سہولت سکیموں کے تحت ریکارڈ قرضے مزید پڑھیں