نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈارکاملائیشین وزیر خارجہ حاجی محمد بن حاجی حسن سے ٹیلیفونک رابطہ، ملائیشیا میں سیلاب اور طوفانی بارشوں سے ہونے والے جانی ومالی نقصان پراظہار افسوس

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے ملائیشیا میں سیلاب اور طوفانی بارشوں سے ہونے والے جانی ومالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔نائب ویزر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ملائیشین ہم منصب  حاجی محمد بن حاجی حسن مزید پڑھیں