نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی بلاول بھٹو سے ملاقات،تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد(صباح نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار  نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بلاول بھٹو سے ملاقات کے لیے رابطہ کیا تھا۔ انہوں نے بلاول کو ایک بار مزید پڑھیں