میونسپل کمیٹی کے آفیسر سے ہاتھا پائی،جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

فتح جنگ(صباح نیوز)  تجاوزات کے خلاف آپریشن کرنے پر میونسپل کمیٹی کے آفیسر سے ہاتھا پائی کر کے جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار،تفصیلات کے مطابق انچارج تجاوزات میونسپل کمیٹی فتح جنگ نے تھانہ فتح جنگ میں مزید پڑھیں