میمن گوٹھ ، بچوں کی اموات کی ذمہ دارسندھ حکومت و کے ایم سی ہیں ، منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے ڈپٹی میئر سلمان مراد کے علاقے میں گٹر میں گر کر بچوں کی اموات کا حالیہ واقعہ چوتھا واقعہ ہے جو انتہائی افسوسناک اور قابل ِ مزید پڑھیں