میزان بینک نے سال 2023کے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا

کراچی(صباح نیوز) میزان بینک نے 31دسمبر 2023کو ختم ہونے والے سال کے مالیاتی نتائج کا اعلان کرتے ہوئے  84.5ارب روپے کا بعد ازٹیکس منافع حاصل کیاہے۔ اس بات کا اعلان میزان بینک کی بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ کے بعد مزید پڑھیں