میرپورماتھیلو،ڈاکوؤں کی فائرنگ ، ڈی ایس پی اوباڑو، ایس ایچ اوسمیت 5شہید

گھوٹکی (صباح نیوز)میرپور ماتھیلو میں اوباڑو رونتی کچے کے علاقہ میں ڈاکوؤں سے مقابلے کے دوران ڈی ایس پی اوباڑو اور ایس ایچ او سمیت پانچ اہلکار شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع گھوٹکی کے شہر میرپور ماتھیلو میں اوباڑو مزید پڑھیں