میانمار اور بینکاک میں 7.7شدت کا زلزلہ،144افراد ہلاک ، 732زخمی

ینگون (صباح نیوز)  میانمار میں تباہ کن زلزلے نے تباہی مچادی، زلزلے جھٹکے تھائی لینڈ، بنگلہ دیش، بھارت، لاس اور چین میں بھی محسوس کیے گئے، میانمار اور بینکاک میں عمارتیں گرنے سے144 اموات کی تصدیق ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا مزید پڑھیں