مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان مسلسل جاری ،گھی ، تیل اور دالوں سمیت 29 اشیائے صرف مزید مہنگی ہوگئیں

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان مسلسل جاری ہے،  حالیہ ہفتے کے دوران گھی ، تیل اور دلوں سمیت 29 اشیائے صرف مزید مہنگی ہوگئیں،حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.17 فیصد اضافہ مزید پڑھیں