مہنگائی و ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں جماعت اسلامی کی حق دو پاکستان کو تحریک عوام کے دلوں کی آواز بن گئی ہے، ڈاکٹر عطا الرحمن

بدین(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و سابق ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر عطا الرحمن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے مبارک ثانی کے فیصلے پر کسی ایک پارٹی کا نہیں بلکہ تمام پارٹیوں کا مشترکہ کردار ہے مزید پڑھیں