مٹیاری، مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم، 5 افراد جاں بحق،10سے زائد زخمی

 مٹیاری(صباح نیوز)صوبہ سندھ کے شہر مٹیاری کے قریب قومی شاہراہ پر بس اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 5 مسافر جاں بحق جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق ٹریفک کا افسوسناک حادثہ حیدر آباد کے مزید پڑھیں