موسمیاتی تبدیلی سے متعلق تمام امور پرصوبوں کی مشاورت کے بغیر پالیسی سازی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا. وزیراعظم

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کاربن کریڈٹس کے حوالے سے پالیسی کے رہنما اصولوں پر مشاورت کیلئے  کمیٹی کی تشکیل کی ہدایت کر دی.موسمیاتی تبدیلی سے متعلق تمام امور پرصوبوں کی مشاورت کے بغیر کسی بھی قسم مزید پڑھیں