من پسندغیر ملکی سفارت کاروں کا دورہ مقبوضہ جموں وکشمیر ،سخت سیکورٹی سے علاقہ فوجی چھاؤنی میں تبدیل لوگوں کو مشکلات کا سامنا

سرینگر: من پسند غیر ملکی سفارت کار وں کے دورہ مقبوضہ کشمیر کے پیش نظرسرینگر، گاندربل اور بڈگام اضلاع میں ہزاروں اضافی بھارتی فوجی تعینات کیے گئے ہیں جس سے علاقہ فوجی چھاؤنی میں تبدیل ہوکے رہ گیا ہے۔ بدھ مزید پڑھیں