منی لانڈرنگ کیس، مونس الہی ایف آئی اے میں شامل تفتیش 

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ (ق )کے رہنما مونس الہی منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے میں شامل تفتیش ہوگئے۔مونس الہی نے ایف آئی اے کے سامنے پیش ہوکر اپنی ضمانت کی روبکار جمع کرادی۔ خیال رہے کہ لاہورکی بینکنگ کورٹ مزید پڑھیں