منعم ظفر خان ، فاروق نعمت اللہ کی درخت گرنے سے جاں بحق سعد خان کی نماز جنازہ میں شرکت

کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان، امیر ضلع گلبرگ وسطی فاروق نعمت اللہ ، سیکریٹری ضلع کامران سراج و جماعت اسلامی کے دیگر ذمہ داران  نے شہر میں تیز ہوائوں کے دوران درخت گرنے سے جاں بحق مزید پڑھیں