اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان کے مختلف علاقوں میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے،موسلادھار بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیرآب آ گئے ،درجنوں فیڈرٹرپ کر گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جھنگ، ننکانہ، پتوکی، چشتیاں اوکاڑہ ،قصور، چونیاں، شیخوپورہ، مزید پڑھیں