پنجاب اور بلوچستان میں بارش، آسمانی بجلی گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد24 ہوگئی

اسلا م آباد(صباح نیوز)پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 24 ہوگئی۔جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہوئی اور اس دوران آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد جان مزید پڑھیں