ملک کی تینوں نام نہاد بڑی سیاسی جماعتوں کی آپسی لڑائی صرف مفادات کی خاطر ہے۔ راشد نسیم

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ ملک کی تینوں نام نہاد بڑی سیاسی جماعتوں کی آپسی لڑائی صرف مفادات کی خاطر ہے۔ پی ٹی آئی، ن لیگ اور پی پی جاگیرداروں اور وڈیروں کے کلب مزید پڑھیں