ملک پر مسلط حکمرانوں کی گورننس کے نتائج پوری عوام بھگت رہی ہے،راشد نسیم

کراچی (صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ 26اگست 1941ء کو ایسی جماعت معرض وجود میں آئی جو زمین پر اپنی نہیں بلکہ خالق کائنات کے انسانوں کو بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق حکومت کا قیام مزید پڑھیں